رومانیہ

رومانیہ (i/rˈmniə/ roh-MAY-nee-ə یا رومانیانی: România [romɨˈni.a] ( سنیے)) وسطی اور جنوب مشرقی یورپ کے تقاطع پر ایک ملک ہے۔

  

رومانیہ
رومانیہ
پرچم
رومانیہ
نشان

،  

ترانہ:
زمین و آبادی
متناسقات 46°N 25°E / 46; 25   [1]
پست مقام بحیرہ اسود (0 میٹر ) 
رقبہ 238397 مربع کلومیٹر [2][3] 
دارالحکومت بخارسٹ  
سرکاری زبان رومانیانی زبان [4] 
آبادی 19586539 (2017)[5] 
حکمران
طرز حکمرانی پارلیمانی جمہوریہ  
قیام اور اقتدار
تاریخ
یوم تاسیس 24 جنوری 1859 
عمر کی حدبندیاں
شادی کی کم از کم عمر 18 سال  
شرح بے روزگاری 7 فیصد (2014)[6] 
دیگر اعداد و شمار
منطقۂ وقت 00 (معیاری وقت ) 
ٹریفک سمت دائیں [7] 
ڈومین نیم ro.  
سرکاری ویب سائٹ {{#اگرخطا:باضابطہ ویب سائٹ،باضابطہ ویب سائٹ  |}}
آیزو 3166-1 الفا-2 RO 
بین الاقوامی فون کوڈ +40 

رومانیہ کے مغرب میں سربیا اور ہنگری، شمال مشرق میں یوکرین اور مالدووا اور جنوب میں بلغاریہ واقع ہے۔ بلحاظ رقبہ 238400 مربع کلومیٹر(92000مربع میل)پر محیط رومانیہ یورپی اتحاد کا آٹھواں بڑا ملک ہے۔ بلحاظ آبادی رومانیہ یورپی اتحاد کا ساتواں بڑا ملک ہے جس کی آبادی 19 ملین نفوس پر مشتمل ہے۔ اس کا دارلحکومت بخارسٹ ہے جو رومانیہ کا سب سے بڑااور یورپی اتحاد کا دسواں بڑا شہر ہے۔

نگارخانہ

رومانیہ کے محفوظ مقامات
چلہ برانچ, دانوب ڈیلٹا
چلہ برانچ, دانوب ڈیلٹا 
سٹانی سورا سٹریم, ریتزات نیشنل پارک
سٹانی سورا سٹریم, ریتزات نیشنل پارک 
پٹروسو پہاڑ (2,303 میٹر), روڈنہ سلاسل کوہ
پٹروسو پہاڑ (2,303 میٹر), روڈنہ سلاسل کوہ 
آئرن گیٹ قدرتی پارک
آئرن گیٹ قدرتی پارک 
پیاترا کرولوئی سلاسل کو
پیاترا کرولوئی سلاسل کو 
سرخ جھیل (ہرگیتہ کاؤنٹی)
سرخ جھیل (ہرگیتہ کاؤنٹی) 
دریائے بکاز، رومانیہ کا ایک اہم دریا
دریائے بکاز، رومانیہ کا ایک اہم دریا 
چالیٹ، بالیا جھیل
چالیٹ، بالیا جھیل 
برانا اریآنا, بوسیجی سلاسل کوہ
برانا اریآنا, بوسیجی سلاسل کوہ 
دریائے ہاسدیت, تردا گارجس
دریائے ہاسدیت, تردا گارجس 

آبادیاتی ارتقا

تاریخی آبادی
سالآبادی.±%
1866 4,424,961    
1887 5,500,000+24.3%
1899 5,956,690+8.3%
1912 7,234,919+21.5%
1930 18,057,028+149.6%
1939 19,934,000+10.4%
1941 13,535,757−32.1%
1948 15,872,624+17.3%
1956 17,489,450+10.2%
1966 19,103,163+9.2%
1977 21,559,910+12.9%
1992 22,760,449+5.6%
2002 21,680,974−4.7%
2011 19,042,936−12.2%
1948ء سے قبل کے شماریات موجود سرحدوں میں شامل نہیں ہے۔
رومانیہ میں نسلیت بلحاظ ملک (باشندے) مآخذ 18 مارچ 2002 ءمردم شماری
2011ء کی مردم شماری کے مطابق رومانیہ کا نسلی نقشہ

بیرونی روابط

  • "Romania"۔ کتاب عالمی حقائق۔ سینٹرل انٹیلی جنس ایجنسی۔
  • ویکیمیڈیا نقشہ نامہ Romania
  • Romania سفری راہنما منجانب ویکی سفر
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔
  1.   "صفحہ رومانیہ في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 دسمبر 2019۔
  2. http://www.ziare.com/stiri/eveniment/romania-si-a-marit-suprafata-la-238-397-kilometri-patrati-1470103
  3. Acesta este NOUL TERITORIU al României — ناشر: Gândul — شائع شدہ از: 19 جون 2017
  4. http://www.cdep.ro/pls/dic/site.page?den=act2_2&par1=1#t1c0s0a13 — باب: 13
  5. https://data.worldbank.org/indicator/SP.POP.TOTL — اخذ شدہ بتاریخ: 8 اپریل 2019 — ناشر: عالمی بنک
  6. http://data.worldbank.org/indicator/SL.UEM.TOTL.ZS
  7. http://chartsbin.com/view/edr
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.