مونٹینیگرو

مونٹی نیگرو (Montenegro) جنوب مشرقی یورپ کا ایک چھوٹا ملک ہے جو کرویئشا اور بوسنیا کے ساتھ واقع ہے۔ اس کا کل رقبہ 13,812 مربع کلومیٹر ہے اور آبادی کا تخمینہ 2007ء میں 684,736 لگایا گیا تھا۔ کسی زمانے میں یہ ملک سلطنت عثمانیہ کا حصہ تھا۔ 2006ء میں مونٹینیگرو اقوام متحدہ کا 192واں رکن ملک تسلیم کیا گیا تھا۔ مونٹینگرو اپنی جھیلوں، تالابوں اور پہاڑوں کے لیے دنیا بھر میں شہرت رکھتا ہے۔[5]

  

مونٹینیگرو
مونٹینیگرو
پرچم
مونٹینیگرو
نشان

، ،  

ترانہ:
زمین و آبادی
متناسقات 42.766667°N 19.216667°E / 42.766667; 19.216667   [1]
پست مقام بحیرہ ایڈریاٹک (0 میٹر ) 
رقبہ 13812 مربع کلومیٹر  
دارالحکومت پوڈگوریکا  
سرکاری زبان مونٹینیگری زبان  
آبادی 622359 (2018)[2] 
حکمران
طرز حکمرانی جمہوریہ  
قیام اور اقتدار
تاریخ
یوم تاسیس 3 جون 2006 
عمر کی حدبندیاں
شرح بے روزگاری 19 فیصد (2014)[3] 
دیگر اعداد و شمار
کرنسی یورو  
منطقۂ وقت متناسق عالمی وقت+01:00 (معیاری وقت ) 
ٹریفک سمت دائیں [4] 
ڈومین نیم me.  
سرکاری ویب سائٹ {{#اگرخطا:باضابطہ ویب سائٹ،باضابطہ ویب سائٹ  |}}
آیزو 3166-1 الفا-2 ME 
بین الاقوامی فون کوڈ +382 

بیرونی روابط

  1.   "صفحہ مونٹینیگرو في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 دسمبر 2019۔
  2. https://ec.europa.eu/eurostat/tgm/table.do?tab=table&plugin=1&language=en&pcode=tps00001
  3. http://data.worldbank.org/indicator/SL.UEM.TOTL.ZS
  4. http://chartsbin.com/view/edr
  5. درخت سے نکلتی آبشار گاؤں بھر کو سیراب کرتی ہے، ایکسپریس
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.