منطقۂ وقت

منطقۂ وقت (time zone)، سے مراد زمین کا وہ خطہ ہے جس کا معیاری وقت یکساں ہو، جسے عموماً مقامی وقت کہا جاتا ہے۔ منطقاتِ وقت اپنے مقامی وقت کا حساب متناسق عالمی وقت سے فرق کے تناسب سے لگاتے ہیں۔

معیاری مناطق وقت

دُنیا کے معیاری منطقاتِ وقت

نیز دیکھیے

حوالہ جات

    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.