علاقہ

علاقہ وہ خطہ یا رقبہ ہوتا ہے جسے بڑے یا چھوٹے پیمانے پر مختلف خصوصیات کی بنیاد پر نقسیم کیا گیا ہو۔ یہ تقسیم اس طرح کی ہو سکتی ہے۔

  • ظاہری خصوصیات کی بنیاد پر تقسیم:زمین بنجر ہے تو بنجر زمین کا علاقہ، زرخیز ہے تو زرخیز زمین یا زمینوں کا علاقہ، پہاڑی علاقہ، بارانی علاقہ وغیرہ۔
  • موسم کی بنیاد پر: ٹھنڈا علاقہ، گرم علاقہ وغیرہ
  • لوگوں کے قدرتی خواص کی بنیاد پر: لمبے لوگوں کا علاقہ، گورے لوگوں کا علاقہ،
  • امیر لوگوں کا علاقہ یا غریب لوگوں کا علاقہ
  • خطرناک علاقہ،
عالمی علاقہ جات

مزید دیکھیے

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.