فرانسیسی زبان

فرانسیسی زبان (فرانسیسی تلفظ:le français) ہند یورپی زبانوں کے خاندان کی ایک زبان ہے جس کا تعلق رومنی زبانوں سے ہے۔ یہ رومنی سلطنت کی عامیانہ لاطینی زبان سے بنی ہے جیسا کہ تمام رومنی زبانوں کے ساتھ ہوا ہے۔ فرانسیسی زبان گول رومنی زبان سے ترقی کرتی ہوئی اپنی نئی شکل میں وجود پذیر ہوئی ہے۔ گول رومنی گول علاقہ کی لاطینی زبان ہے۔ بالخصوص شمالی گول میں یہ رائج ہے۔

فرانسیسی زبان
français
تلفظ [fʁɑ̃sɛ] or [fʁɑ̃se]
مقامی  فرانس
علاقہ فرانسیسی بین الاقوامی تنظیم (French-speaking world)
(geographical distribution below)
مقامی متکلمین
76.8 million worldwide (date missing)
An estimated 274 million French speakers (مادری زبان plus دوسری زبان; 2014)[1][2]
ابتدائی شکل
Old French
  • Middle French
لاطینی رسم الخط (French alphabet)
French Braille
اشارتی اشکال
Signed French
(français signé)
رسمی حیثیت
دفتری زبان

منظم از Académie française (French Academy) (France)
Office québécois de la langue française (Quebec Board of the French Language) (Quebec)
زبان رموز
آیزو 639-1 fr
آیزو 639-2 fre (بی)
fra (ٹی)
آیزو 639-3 fra
گلوٹولاگ stan1290[3]
کرہ لسانی 51-AAA-i
  Regions where French is the main language
  Regions where it is an official language but not a majority native language
  Regions where it is a second language
  Regions where it is a minority language
فرانسیسی زبان

جغرافیائی تقسیم

یورپ

یورپی اتحاد اور امیدوار ممالک میں فرانسیسی زبان کی معلومات[4]

یورپی اتحاد میں فرانسیسی زبان انگریزی اور جرمن کے زبان بطور مادردی زبان تیسری بڑی زبان ہے جس کے بولنے والے کل 19.71% ہیں۔[5][6]

مزید دیکھیے

فہرست ممالک فرانسیسی بطور سرکاری زبان

حوالہ جات

  1. "Ethnologue: French"۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 ستمبر 2017۔
  2. "French language is on the up, report reveals"۔ thelocal.fr۔ 6 نومبر 2014۔
  3. ہرالڈ ہیمر اسٹورم؛ رابرٹ فورکل؛ مارٹن ہاسپلمتھ (ویکی نویس.)۔ "French"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری۔
  4. EUROPA، data for EU25, published before 2007 enlargement.
  5. European Commission (جون 2012)، "Europeans and their Languages" (پی‌ڈی‌ایف)، Special Eurobarometer 386، Europa، صفحہ 5، مورخہ 2016-01-06 کو اصل (پی‌ڈی‌ایف) سے آرکائیو شدہ، اخذ شدہ بتاریخ 7 ستمبر 2014
  6. "Language knowledge in Europe"۔
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.