سواحلی زبان

سواحلی بر اعظم افریقا میں بحر ہند کے ساحلی ممالک میں بولی جانے والی بانتو زبان ہے۔ کومروس جزائر اور شمالی کینیا سے شمالی موزمبیق تک کے ممالک میں دس لاکھ افراد سواحلی زبان بولتے ہیں۔ اس کے علاوہ تنزانیہ، یوگنڈا اور کینیا میں سرکاری زبان کی حیثیت حاصل ہے ۔

سواحلی
Kiswahili

(انگریزی: Swahili)

مستعمل  کینیا

 تنزانیہ  یوگنڈا

 برونڈی  اتحاد القمری

 سیچیلیس  موزمبیق

 روانڈا

 ملاوی
 سلطنت عمان

کل متتکلمین 800,000
خاندان_زبان نائجر۔کانگو
نظام کتابت عربی ، لاطینی
باضابطہ حیثیت
باضابطہ زبان  کینیا

 تنزانیہ  یوگنڈا

نظمیت از No official regulation
رموزِ زبان
آئیسو 639-1 sw
آئیسو 639-2 swa
آئیسو 639-3 swa
سواحلی زبان بولنے والا علاقہ
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.