یوگنڈا

یوگنڈا مشرقی افریقہ کا ایک زمین بند ملک ہے۔ اس کا دار الحکومت اور سب سے بڑا شہر کمپالا ہے۔ اس کی کرنسی شلنگ ہے۔ یوگنڈا کی سرکاری زبانوں میں انگریزی اور سواحلی ہیں۔ یوگنڈا کا سے بڑا مذہب مسیحیت ہے۔ یوگنڈا افریقہ کے وسط میں واقع ہے۔ اس کی آبادی تقریباًۤ 3 کروڑ 20 لاکھ ہے۔ یوگنڈا کافی اور تانبے کی پیداوار میں سر فہرست ہے۔ یوگنڈا میں خواندگی کی شرح 68 فیصد ہے۔ یہ دنیا کے غریب ترین مممالک میں سے ایک ہے۔ لوگوں کی اکثریت بہت غریب ہے۔ 37.7 فیصد لوگوں کی روزانہ کی آمدنی 1.25 ڈالر سے کم ہے۔

  1.   "صفحہ یوگنڈا في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 دسمبر 2019۔
  2. باب: 6
  3. http://data.worldbank.org/indicator/SL.UEM.TOTL.ZS
  4. International Numbering Resources Database — اخذ شدہ بتاریخ: 3 جولا‎ئی 2016 — مدیر: عالمی ٹیلی مواصلاتی اتحاد
  5. http://chartsbin.com/view/edr

  

یوگنڈا
یوگنڈا
پرچم
یوگنڈا
نشان

،  

شعار
(انگریزی میں: For God and My Country (سواحلی میں: kwa mungu na nchi yangu (بلغاری میں: За Бог и страната ми) 
ترانہ:
زمین و آبادی
متناسقات 1.28°N 32.39°E / 1.28; 32.39   [1]
پست مقام نیل ابیض (621 میٹر ) 
رقبہ 241038 مربع کلومیٹر  
دارالحکومت کمپالا  
سرکاری زبان انگریزی [2]، سواحلی زبان [2] 
آبادی 34634650 (2014) 
حکمران
اعلی ترین منصب یووری موسیونی (29 جنوری 1986–) 
قیام اور اقتدار
تاریخ
یوم تاسیس 1962 
عمر کی حدبندیاں
شادی کی کم از کم عمر 18 سال  
شرح بے روزگاری 4 فیصد (2014)[3] 
دیگر اعداد و شمار
ہنگامی فون
نمبر
9-1-1 (فوری طبی خدمات )[4] 
منطقۂ وقت متناسق عالمی وقت+03:00  
ٹریفک سمت بائیں [5] 
ڈومین نیم ug.  
سرکاری ویب سائٹ {{#اگرخطا:باضابطہ ویب سائٹ  |}}
آیزو 3166-1 الفا-2 UG 
بین الاقوامی فون کوڈ +256 
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.