سیرالیون

سیرالیون : مغربی افریقہ میں واقع ایک ملک ہے۔ شمال میں گنی، شمال جنوب میں لائبیریا اور جنوب میں بحر اوقیانوس سے گھرا ہوا ہے۔ سیرا ليون کا رقبہ 71،740 مربع کلومیٹر ہے اور آبادی تقریبا 6،296، 803 ہے۔

  

سیرالیون
سیرالیون
پرچم
سیرالیون
نشان

،  

شعار
(انگریزی میں: Unity, Freedom, Justice) 
ترانہ:
زمین و آبادی
متناسقات 8.5°N 11.916667°W / 8.5; -11.916667   [1]
پست مقام بحر اوقیانوس (0 میٹر ) 
رقبہ 71740 مربع کلومیٹر  
دارالحکومت فری ٹاؤن  
سرکاری زبان انگریزی  
آبادی 7092113 (2015)[2] 
حکمران
قیام اور اقتدار
تاریخ
یوم تاسیس 27 اپریل 1961 
عمر کی حدبندیاں
شادی کی کم از کم عمر 18 سال  
شرح بے روزگاری 3 فیصد (2014)[3] 
دیگر اعداد و شمار
منطقۂ وقت متناسق عالمی وقت±00:00  
ٹریفک سمت دائیں  
ڈومین نیم sl.  
سرکاری ویب سائٹ {{#اگرخطا:باضابطہ ویب سائٹ  |}}
آیزو 3166-1 الفا-2 SL 
بین الاقوامی فون کوڈ +232 

بیرونی روابط

حکومت
  1.   "صفحہ سیرالیون في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 دسمبر 2019۔
  2. https://www.statistics.sl/images/StatisticsSL/Documents/Census/2015/sl_2015_phc_thematic_report_on_population_projections.pdf
  3. http://data.worldbank.org/indicator/SL.UEM.TOTL.ZS
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.