زیمبیا

زیمبيا جنوبی افریقہ میں واقع ایک زمین بند ملک ہے۔ اس کی سرحد شمال میں کانگو اور تنزانیہ، مشرق میں زمبابوے، جنوب میں بوٹسوانا اور مغرب میں انگولا سے ملتی ہے۔ ملک کے دار الحکومت لوساكا ملک کے جنوب مشرق میں واقع ہے۔ ملک کی زیادہ تر آبادی جنوب میں دار الحکومت لوساكا کے ارد گرد پھیلی ہوئی ہے۔ ایک اندازہ کہ مطابق آبادی کا 10 فیصد ایڈز کی زد میں ہے۔ ملک کی 55 فیصد آبادی 2 ڈالر روزانہ سے کم میں زندگی بسر کرتی ہے۔

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔

  

زیمبیا
زیمبیا
پرچم
زیمبیا
نشان

، ،  

شعار
(انگریزی میں: One Zambia, One Nation (بلغاری میں: Една Замбия, една нация) 
ترانہ:
زمین و آبادی
متناسقات 14°S 28°E / -14; 28   [1]
رقبہ 752618 مربع کلومیٹر (2004)[2] 
دارالحکومت لوساکا  
سرکاری زبان انگریزی [3] 
آبادی 17094130 (2017)[4] 
حکمران
طرز حکمرانی صدارتی نظام  
قیام اور اقتدار
تاریخ
یوم تاسیس 24 اکتوبر 1964 
عمر کی حدبندیاں
شادی کی کم از کم عمر 25 سال  
شرح بے روزگاری 13 فیصد (2014)[5] 
دیگر اعداد و شمار
ہنگامی فون
نمبر
منطقۂ وقت 00  
ٹریفک سمت بائیں [7] 
ڈومین نیم zm.  
سرکاری ویب سائٹ {{#اگرخطا:باضابطہ ویب سائٹ  |}}
آیزو 3166-1 الفا-2 ZM 
بین الاقوامی فون کوڈ +260 

سانچہ:Zambia topics

  1.   "صفحہ زیمبیا في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 دسمبر 2019۔
  2. http://unstats.un.org/unsd/demographic/products/dyb/DYB2004/Table03.pdf
  3. باب: 1
  4. https://data.worldbank.org/indicator/SP.POP.TOTL — اخذ شدہ بتاریخ: 8 اپریل 2019 — ناشر: عالمی بنک
  5. http://data.worldbank.org/indicator/SL.UEM.TOTL.ZS
  6. International Numbering Resources Database — اخذ شدہ بتاریخ: 10 جولا‎ئی 2016 — مدیر: عالمی ٹیلی مواصلاتی اتحاد
  7. http://chartsbin.com/view/edr
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.