لیسوتھو

لیسوتھو ایک زمین بند اور جنوبی افریقا سے چاروں طرف سے گھرا ہوا ملک ہے۔ محض 30،355 مربع کلومیٹر رقبہ والے اس ملک کی متوقع آبادی 2،000،000 ہے۔ ملک کے دار الحکومت اور سب سے بڑا شہر ماسیرو ہے۔ یہ دولت مشترکہ کا رکن ہے۔ ملک کی 40٪ آبادی بین الاقوامی خط افلاس سے نیچے گزار رہی ہے یعنی 1.25 امریکی ڈالر روزانہ سے کم آمدنی میں گزارا کرتی ہے۔

  

لیسوتھو
لیسوتھو
پرچم
لیسوتھو
نشان

،  

شعار
(سوتیہ میں: Khotso, Pula, Nala (انگریزی میں: Peace, Rain, Prosperity (بلغاری میں: Мир, дъжд, просперитет) 
ترانہ:
زمین و آبادی
متناسقات 29.55°S 28.25°E / -29.55; 28.25   [1]
رقبہ 30355 مربع کلومیٹر  
دارالحکومت ماسیرو  
سرکاری زبان انگریزی ، سوتھو زبان  
آبادی 2233339 (2017)[2] 
حکمران
طرز حکمرانی آئینی بادشاہت  
اعلی ترین منصب لیتسی سوم  
قیام اور اقتدار
تاریخ
یوم تاسیس 1966 
عمر کی حدبندیاں
شادی کی کم از کم عمر 21 سال  
شرح بے روزگاری 26 فیصد (2014)[3] 
دیگر اعداد و شمار
منطقۂ وقت 00  
ٹریفک سمت بائیں [4] 
ڈومین نیم ls.  
سرکاری ویب سائٹ {{#اگرخطا:باضابطہ ویب سائٹ  |}}
آیزو 3166-1 الفا-2 LS 
بین الاقوامی فون کوڈ +266 

فہرست متعلقہ مضامین لیسوتھو

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔
  1.   "صفحہ لیسوتھو في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 دسمبر 2019۔
  2. https://data.worldbank.org/indicator/SP.POP.TOTL — اخذ شدہ بتاریخ: 8 اپریل 2019 — ناشر: عالمی بنک
  3. http://data.worldbank.org/indicator/SL.UEM.TOTL.ZS
  4. http://chartsbin.com/view/edr
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.