ملائیشیا

ملائیشیا (ملائیشیا) جنوب مشرقی ایشیا میں ایک مسلم ملک ہے ۔ اسکے مصلحتی مقام (strategic position) نے اس کو غیر ملکی اثرات سے متاثر کیا-

ملائیشیا

پرچم Coat of arms
شعار: "Bersekutu Bertambah Mutu"[1]
"Unity Is Strength"
ترانہ: نگاراکو
میرا ملک
دار الحکومت کوالالمپور
3°8′N 101°41′E
پتراجایا (administrative)
2.9430952°N 101.699373°E / 2.9430952; 101.699373
سب سے بڑا شہر کوالالمپور
3°8′N 101°41′E
دفتری زبانیں بھاسا ملائیشیا
Official script ملائی (لاطینی) حروف تہجی
تسلیم شدہ زبانیں انگریزی
نسلی گروہ ([2])
  • 50.1% ملائی
  • 22.6% چینی
  • 11.8% مقامی
  •  6.7% انڈین
  •  8.8% دیگر
مذہب
  • Official:
  • 61.3% اسلام (اہل سنت)
  • دیگر مذاہب:
  • 19.8% بدھ مت
  • 9.2% مسیحیت
  • 6.2% ہندو مت
  • 3.4% دیگر
نام آبادی ملائیشیائی
حکومت وفاقی بادشاہت پارلیمانی نظام انتخابی آئینی بادشاہت
 بادشاہ
عبد اللہ پاہانگ
مہاتیر محمد
 چیف جسٹس
رچرڈ ملنجم
 صدر ایوان بالا
ایس وگنیشوارن
 اسپیکر ایوان زیریں
محمد عارف بن محمد یوسف
مقننہ پارلیمان
دیوان نگارا
دیوان رعیت
آزادی مملکت متحدہ
 آزاد وفاق ملایا
31 اگست 1957[3]
 فیڈریشن
ملایا، شمالی برورنیو،
ساراواک
، سنگاپور
16 ستمبر 1963
 سنگا پور کا اخراج
9 اگست 1965
 آسیان اعلامیہ
8 اگست 1967
رقبہ
 کل
330,803 کلومیٹر2 (127,724 مربع میل) (66واں)
 آبی (%)
0.3
آبادی
 2019 تخمینہ
32,703,000[4] (44واں)
 2010 مردم شماری
28,334,135[5]
 کثافت
92/کلو میٹر2 (238.3/مربع میل) (116واں)
خام ملکی پیداوار (مساوی قوت خرید) 2017 تخمینہ تخمینہ
 کل
$913.593 بلین[6] (27واں)
 فی کس
$28,490[6] (50واں)
خام ملکی پیداوار (برائے نام) 2017 تخمینہ تخمینہ
 کل
$344.848 بلین[6] (35واں)
 فی کس
$10,756[6] (65واں)
جینی (2009)  46.2[7]
اعلی · 36واں
انسانی ترقیاتی اشاریہ (2016)  0.789[8]
اعلی · 59واں
کرنسی رینگٹ (آر ایم) (MYR)
منطقۂ وقت ایم ایس ٹی (متناسق عالمی وقت+8)
not observed (متناسق عالمی وقت+8)
تاریخ ہیئت dd-mm-yyyy
ڈرائیونگ سمت دائیں
کالنگ کوڈ +60
انٹرنیٹ ڈومین My.

تاريخ

ہندو مت اور بدھ مت کے ثقافتوں نے جو بھارت سے آئی تھیں یہاں اپنا غلبہ قائم کیا- اگرچہ مسلمانوں نے ملائیشیا میں ابتدائی طور پر 10ويں صدی میں قدم رکھا تھا مگر 14ويں اور 15ويں صدی میں اسلام سب سے پہلے مالے جزیرہ نما پر قائم ہوا-

ثقافت

ملائیشیا ایک کثیر نسلی، کثیر ثقافتی سماج ہے- سب سے پہلے اس علاقے میں رہنے دیسی قبائل کے لوگ تھے جوکہ اب بھی موجود ہیں- چینی اور بھارتی ثقافتی اثرات یہاں واضح نظر آتے ہیں- دیگر ثقافتی اثرات میں فارسی، عربی، اور برطانوی ثقافتیں شامل ہیں-

1971 میں حکومت نے ایک "قومی ثقافتی پالیسی" بنائی جس کے مطابق ملائیشیا کی ثقافت کی بنیاد مقامی ہو جس میں اسلامی ثقافت کی جھلک نظر آتی ہو- [9]

سياست

ملائیشیا ایک وفاقی آئینی اختیاری شہنشاہیت ہے- حکومت کا نظام بریطانوی طرز (ویسٹ منسٹر پارلیمانی نظام) سے قریب تر ہے-

یانگ دی پرتوان آگونگ ریاست کا سربراہ جبکہ وزیر اعظم حکومت کا سربراہ ہے۔

معيشت

ملائشیا کی معیشت تیزی سے بڑھتی ہوئی اور نسبتا کھلی ریاستی پالیسی پر مبنی ہے-

2011 تخمینے کے مطابق جی ڈی پی نمو 5.2 فیصد ہے۔

دیکھیے: فہرست ملائیشیائی ریاستیں بلحاظ خام ملکی پیداوار

جغرافیہ

ملائشیا

ملائیشیا کل زمین کے علاقے لحاظ سے 67واں سب سے بڑا ملک ہے- مغرب میں اسکی زمینی سرحد تھائی لینڈ کے ساتھ ملتی ہے جبکہ انڈونیشیا اور برونائی دارالسلام اسکے مشرق میں واقع ہیں- جنوب میں براستہ پل سنگاپور سے منسلک ہے - ویتنام کے ساتھ اسکی سمندری حدود ہیں۔

ملائیشیا کے دو جدا حصے ہیں جن کے درميان جنوبی چین سمندر ہے-

مذہب

ملائیشیا کا آئین مذہب کی آزادی کی ضمانت دیتا ہے جبکہ اسلام سرکاری مذہب ہے [10]

مردم شماری 2010 کے اعداد و شمار کے مطابق:

ملائیشیا کے بڑے شہر

درجہ بندیشہر کا نامریاستآبادیدرجہ بندیشہر کا نامریاستآبادی
1کوالالمپوروفاقی علاقہ167462111ملاکا شہرملاکا503127
2جوھر بھروجوھر138656912کوتا بھروکیلانتن491237
3کاجانگسلنگور79552213کوتا کینابالوصباح462963
4ایپوپیراک76779414کوانتانپاہانگ461906
5کلانگسلنگور74406215سنگئی پیتانیقدح456605
6سوبانگ جایاسلنگور70829616باتو پاھتجوھر417458
7کوچینگسراواک61788717تاواوصباح412375
8پیتالنیگ جایاسلنگور61397718سنداکانصباح409056
9سرمباننگری سمبیلان55593519الور سیتارقدح366787
10جارج ٹاؤنپینانگ52020220کوالا تیرنگانوتیرنگانو343284

نگارخانہ

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. "ملائیشیائی Flag and Coat of Arms"۔ ملائیشیائی Government۔ مورخہ 22 اکتوبر 2013 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 ستمبر 2013۔
  2. Mackay, Derek (2005)۔ Eastern Customs: The Customs Service in برطانوی ملایا and the Opium Trade۔ The Radcliffe Press۔ صفحات 240–۔ آئی ایس بی این 978-1-85043-844-1۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  3. "ملائیشیا Population Clock"۔ Department of Statistics, ملائیشیا۔ مورخہ 5 دسمبر 2013 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 مارچ 2014۔
  4. "ملائیشیا"۔ International Monetary Fund۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 اکتوبر 2014۔
  5. "Gini Index"۔ World Bank۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2 مارچ 2011۔
  6. "2015 Human Development Report"۔ United Nations Development Programme۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل (پی‌ڈی‌ایف) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 دسمبر 2015۔
  7. Cultural Tourism Promotion and policy in ملائیشیا

بیرونی روابط

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.