یمن

جمہوریہ یمن یا یمن مغربی ایشیا میں واقع مشرق وسطیٰ کا ایک مسلم ملک ہے۔ اس کے شمال اور مشرق میں سعودی عرب اور عمان، جنوب میں بحیرہ عرب ہے اور مغرب میں بحیرہ احمر واقع ہے۔ یمن کا دار الحکومت صنعاء ہے اور عربی اس کی قومی زبان ہے۔ یمن کی آبادی 2 کروڑ سے زائد ہے، جن میں سے بیشتر عربی بولتے ہیں۔

  

یمن
یمن
یمن کا پرچم  
یمن
نشان

 

شعار
(عربی میں: الله ،الوطن، الثورة، الوحدة (انگریزی میں: God, Country, Revolution, Unity (بلغاری میں: Бог, държава, революция, единство) 
ترانہ:  الجمہوریہ المتحدہ [1] 
زمین و آبادی
متناسقات 15.5°N 48°E / 15.5; 48   [2]
بلند مقام جبل نبی شعیب (3666 میٹر ) 
پست مقام بحیرہ عرب (0 میٹر ) 
رقبہ 555000 مربع کلومیٹر [3][4] 
دارالحکومت صنعاء
عدن  
سرکاری زبان عربی [5] 
آبادی 26183676 (2014)[6] 
حکمران
طرز حکمرانی جمہوریہ ، صدارتی نظام  
اعلی ترین منصب عبد ربہ منصور ہادی (2012–) 
سربراہ حکومت معین عبد المالک سعید (15 اکتوبر 2018–) 
قیام اور اقتدار
تاریخ
یوم تاسیس 1990 
عمر کی حدبندیاں
شادی کی کم از کم عمر 15 سال  
شرح بے روزگاری 60 فیصد  
دیگر اعداد و شمار
منطقۂ وقت متناسق عالمی وقت+03:00  
ٹریفک سمت دائیں  
ڈومین نیم ye.  
سرکاری ویب سائٹ {{#اگرخطا:باضابطہ ویب سائٹ  |}}
آیزو 3166-1 الفا-2 YE 
بین الاقوامی فون کوڈ +967 

مشرق وسطیٰ میں یمن عربوں کی اصل سرزمین ہے۔ یمن قدیم دور میں تجارت کا ایک اہم مرکز تھا، جو مسالوں کی تجارت کے لیے مشہور تھا۔

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔

بیرونی روابط

  • حکومت یمن سرکاری موقع حبالہ
  • "Yemen"۔ کتاب عالمی حقائق۔ سینٹرل انٹیلی جنس ایجنسی۔
  • کرلی (ڈی موز پر مبنی) پر یمن
  • ویکیمیڈیا نقشہ نامہ Yemen
  • Yemen سفری راہنما منجانب ویکی سفر
ماقبل 
شمالی یمن اور جنوبی یمن
حکومت یمن
1990 تا حال
مابعد 
موجودہ
  1. http://www.yemen-nic.info/contents/laws_ye/detail.php?ID=18865
  2.   "صفحہ یمن في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 دسمبر 2019۔
  3. World Atlas of Oil and Gas Basins — صفحہ: 206 — ISBN 1444390058
  4. World Atlas of Oil and Gas Basins — عنوان : Causes of Blindness among Adult Yemenis: A Hospital-based Study. — جلد: 15 — صفحہ: 3-6 — شمارہ: 1 — شائع شدہ از: Middle East African Journal of Ophthalmology — https://dx.doi.org/10.4103/0974-9233.53367https://pubmed.ncbi.nlm.nih.gov/20379421https://www.ncbi.nlm.nih.gov/pmc/articles/PMC2848797
  5. باب: 2
  6. http://data.worldbank.org/indicator/SP.POP.TOTL
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.