سامی زبانیں

لسانیات اور نژادیات میں سامی (Semitic) (کتاب مقدس سے "سامعبرانی: שם) مغربی ایشیاء (مشرق وسطی) کی زبانوں کے لیے بولا جاتا تھا۔ زبانیں جدید اور ایشیائے کوچک، شمالی افریقہ، افریقہ اور مالٹا میں پھیل گیئں، جنہیں اب مجموعی طور پر سامی زبانیں کہا جاتا ہے۔سامی زبانیں چند زبانوں کا ایک خاندان ہے جو مغربی ایشیا، شمالی افریقا اور مشرقی افریقا میں بولی جاتی ہیں۔ ان کے بولنے والوں کی تعداد 30 کروڑ کے قریب ہے۔ اس خاندان میں عربی، عبرانی۔ امہارک، تگرنیا اور مالٹائی زبانیں شامل ہیں۔ ان زبانوں میں مالٹائی زبان رومن رسم الخط میں لکھی جاتی ہے۔ بولنے والے رومن کیتھولک مسیحی ہیں جن کے آباؤ اجداد کبھی مسلمان تھے اور اس زبان کو آس پاس کی عرب زبانوں کے مقابلے میں قرآن کی زبان کے قریب ترین سمجھا جاتا ہے۔

سامی
Semitic
Syro-Arabian
جغرافیائی
تقسیم:
مغربی ایشیاء، شمالی افریقہ،
شمال مشرقی افریقہ، مالٹا
لسانی درجہ بندی: افرو۔ایشیائی
  • سامی
    Semitic
سابقہ اصل-زبان: پروٹوسیمیٹک
ذیلی تقسیمات:
آیزو 639-2 / 5: sem
گلوٹولاگ: semi1276[1]
سامی زبانوں کی جغرافیائی حدود
12 ویں صدی میں اندلس میں عربی میں لکھا گیا قرآن کا ایک صفحہ

ذیلی خاندان

پہلی صدی عیسوی میں سامی زبانوں کی جغرافیائی حدود

اس کے ذیلی خاندان یا زبانیں درج ذیل ہیں۔

مزید دیکھیے

بیرونی روابط

  1. ہرالڈ ہیمر اسٹورم؛ رابرٹ فورکل؛ مارٹن ہاسپلمتھ (ویکی نویس.)۔ "Semitic"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری۔
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.