جدید آشوری سلطنت

جدید آشوری سلطنت (Neo-Assyrian Empire) بین النہرین میں ایک سلطنت تھی جس کی تاریخ 934 قبل مسیح سے 609 قبل مسیح کے درمیان ہے۔[1] اس مدت کے دوران اشوریہ زمین پر سب سے زیادہ طاقتور ریاست کے طور قائم ہوئی، جس نے سلطنت بابل، قدیم مصر، اورارتو، آرمینیوں ایلام کی ریاستوں کو گہنا دیا اور مشرق قریب، اناطولیہ، قفقاز، شمالی افریقہ اور بحیرہ روم پر اپنی اجارہ داری قائم کی۔

جدید آشوری سلطنت
Neo-Assyrian Empire

 

 

 

911 قبل مسیح–612 قبل مسیح
 

 

Location of اشوریہ
جدید آشوری سلطنت اور اسکی توسیع
دار الحکومت آشور 934 قبل مسیح
دور شروکین 706 قبل مسیح
نینوا 705 قبل مسیح
حران 612 قبل مسیح
زبانیں اکدی, آرامی
مذہب قدیم بین النہرینی مذہب
حکومت بادشاہت
بادشاہ
 - 934–912 قبل مسیح آشور-دان دوم (اول)
 - 612–609 قبل مسیح آشور-اوبلیت دوم (آخر)
تاریخی دور آہنی دور
 - آشور-دان دوم کا دور حکومت 911 قبل مسیح
 - جنگ نینوا 612 قبل مسیح
 - جنگ مجدو 612 قبل مسیح
موجودہ ممالک  عراق
 سوریہ
 ترکی
 مصر
 سعودی عرب
 اردن
 ایران
 کویت
 لبنان
 فلسطین
 اسرائیل
 قبرص
 آرمینیا
Warning: Value specified for "continent" does not comply

حوالہ جات

  1. Parpola, Simo۔ "National and Ethnic Identity in the Neo-Assyrian Empire and Assyrian Identity in Post-Empire Times" (PDF)۔ Assyriology۔ Journal of Assyrian Academic Studies, Vol 18, N0. 2۔ The Neo-Assyrian Empire (934-609 BC) was a multi-ethnic state composed of many peoples and tribes of different origins.
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.