سلطنت روس

سلطنت روس (انگریزی: Russian Empire، روسی: Российская Империя، روسیسکایا امپیریا) 1721ء سے انقلاب روس (1917ء) تک قائم رہے والی ایک ریاست تھی۔ یہ زار شاہی کی جانشیں اور سوویت اتحاد کی پیشرو ریاست تھی۔ یہ منگول سلطنت کے بعد تاریخ عالم کی دوسری سب سے بڑی مربوط ریاست تھی۔ 1866ء میں یہ مشرقی یورپ سے ایشیا اور شمالی امریکا تک پھیلی ہوئی تھی۔ 19 ویں صدی کے آغاز پر روس دنیا کا سب سے بڑا ملک تھا جس کی سرحدیں شمال میں بحر منجمد شمالی سے جنوب میں بحیرۂ اسود اور مغرب میں بحیرۂ بالٹک سے مشرق میں بحر الکاہل تک پھیلی ہوئی تھیں ۔ یہ چنگ دور کے چین اور برطانیہ کے زیر قبضہ ہندوستان کے بعد آبادی کے لحاظ سے دنیا کا تیسرا سب سے بڑا ملک تھا جس کی آبادی اس وقت 176 اعشاریہ 4 ملین تھی لیکن اقتصادی، نسلی اور مذہبی لحاظ سے رعایا میں بہت تفاوت تھی۔ اس کی حکومت یورپ کی آخری مطلق بادشاہتوں میں سے ایک تھی۔ اگست 1914ء میں جنگ عظیم اول کے آغاز سے قبل روس یورپ کی پانچ عظیم قوتوں میں سے ایک تھا۔

سلطنت روس
Россійская Имперія (روسی قبل از اصلاحات)
Российская империя (روسی-سیریلک)
Rossiyskaya Imperiya (روسی رومن)
سلطنت

1721–1917
پرچم ہتھیاروں کا کمتر نشان
شعار
S nami Bog!
Съ нами Богъ!
"ہمارے ساتھ خدا!"
ترانہ
کوئی نہیں
شاہی ترانہ
Bozhe, Tsarya khrani!
Боже، Царя храни!
"خدا زار کو محفوظ کریں!"
فائل:Bozhe, tsarya khrani!۔ogg
Location of Russia
سلطنت روس کا نقشہ
  تمام علاقوں میں روسی سلطنت کے بہ لحاظ اشتباہ تاریخی نقشہ[a]
  اثر و رسوخ کے علاقے
دار الحکومت سینٹ پیٹرز برگ
(1721–1728)
ماسکو
(1728–1730)
سینٹ پیٹرز برگ[b]
(1730–1917)
زبانیں سرکاری زبان:
روسی
علاقائی زبانیں:
فینیش، سونسکا، پولش، جرمن، رومانیانی
دوسری زبان:
فرانسیسی
مذہب سرکاری مذہب:
روسی آرتھوڈوکس
اقلیتی مذاہب:
رومن کیتھولک، پروٹسٹنٹ، یہودیت، اسلام، پرانا ایمان، بدھ مت، بت پرستی
حکومت مطلق شہنشاہیت بمطابق الہی حق
آئینی شہنشاہیت
(1906)
شہنشاہ
 - 1721–1725 پطرس اعظم (اول)
 - 1894–1917 نکولس ثانی (آخر)
وزراء کی کونسل کے چیئرمین
 - 1905–1906 سرگئی وٹ (اول)
 - 1917 نکولائی گولٹسن (آخر)
مقننہ گورننگ سینیٹ
 - ایوان بالا ریاستی کونسل
 - ایوان زیریں اسٹیٹ ڈوما
تاریخ
 - پطرس اعظم کی تخت نشینی 7 مئی [قدیم طرز 27 اپریل] 1682[c]
 - سلطنت کا اعلان 22 اکتوبر [قدیم طرز 11 اکتوبر] 1721
 - دسمبر بغاوت 26 دسمبر [قدیم طرز 14 دسمبر] 1825
 - جاگیر داری کا خاتمہ 3 مارچ [قدیم طرز 19 فروری] 1861
 - 1905 کا انقلاب جنوری–دسمبر 1905
 - آئین منظور 23 اپریل [قدیم طرز 6 مئی] 1906
 - فروری انقلاب 15 مارچ [قدیم طرز 2 مارچ] 1917
 - اکتوبر انقلاب 7 نومبر [قدیم طرز 25 اکتوبر] 1917
رقبہ
 - 1866 22,800,000 مربع کلومیٹر (8,803,129 مربع میل)
 - 1916 21,799,825 مربع کلومیٹر (8,416,959 مربع میل)
آبادی
 - 1916 تخمینہ 181,537,800 
سکہ روبل
جانشین
پیشرو
روسی زار شاہی
روسی جمہوریہ
اوبیر اوست
کارافوٹو پریفیکچر
محکمہ الاسکا
شمالی قفقاز
موجودہ ممالک
a. ^ After 1866, Alaska was sold to the United States، but باتومی، قارص، Pamir، and Transcaspia were acquired.
b. ^ Renamed سینٹ پیٹرز برگ in 1914.
c. ^ Russia continued to use the جولینی تقویم until after the collapse of the empire; see Old Style and New Style dates۔
Warning: Value specified for "continent" does not comply
سلطنت روس اپنے عروج پر

متعلقہ مضامین

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.