سلطنت سونگھائی

سلطنت سونگھائی (Songhai Empire) مغربی افریقہ میں واقع ایک ریاست تھی جو ابتدائی پندھریں صدی سے سولھویں صدی کے آخر تک قائم رہی۔ سونگھائی تاریخ میں سب سے بڑی اسلامی سلطنتوں میں سے ایک تھی۔

سلطنت سونگھائی
Songhai Empire
سونگھائی
فائل:Mali Empire Flag.svg
c. 1340–1591
 

 

Location of Songhai
سلطنت سونگھائی (1500)
دار الحکومت گاو[1]
زبانیں سونگھائی
مذہب اسلام
حکومت بادشاہت
سونی خاندان; اسیکا محمد
 - 1468–1492 سونی علی (اول)
 - 1588–1592 اسیکا اسحاق (آخر)
تاریخ
 - گاو مین سونگھائی کا قیام c.1000
 - سلطنت مالی سے آزادی چودھویں صدی
 - سونی خاندان کا آغاز 1468
 - اسیکا خاندان کا آغاز 1493
 - سلطنت سونگھائی تباہ 1591
 - مملکت دندی 1592
رقبہ
 - 1500 1,400,000 مربع کلومیٹر (540,543 مربع میل)
 - 1550 800,000 مربع کلومیٹر (308,882 مربع میل)
سکہ کاوری
(سونا، نمک، اور تانبا بھی مستعمل تھا)
Warning: Value specified for "continent" does not comply

حوالہ جات

  1. Bethwell A. Ogot, Africa from the Sixteenth to the Eighteenth Century, (UNESCO Publishing, 2000), 303.
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.