سلطنت

سلطنت لفظ سلطان سے نکلا ہے جس کا مطلب "محکم یا حکمران"۔ سلطنت کو ہم حاکمیت بھی کہہ سکتے ہیں۔ سلطنت ویسے سیاسی طور پر ایک شہنشاہ یا سلطان کے زیرِ نگراں اقلیم یا جغرافیائی علاقے کو سلطنت کہلاتی ہے۔ ایک سلطنت ایک ہی شاہ یا صدر کے ماتحت قابو میں ہوتا ہے۔ سلطنت کے اندر بہت سے عہدے ہوتے ہیں جن میں بادشاہ، ملکہ، وزیر اعظم، وزیر دفاع، وزیر خزانہ، وزیر افواج، وزیر تعلیم ، باندھی، سپاہی اور دیگر بے شمار عہدے موجود ہوتے ہیں۔ لیکن سب سے بڑا عہدہ بادشاہ کا ہوتا ہے۔

سلطنت انتہائی عروج
(سن عیسوی)
انتہائی رقبہ
(لاکھ مربع میل)[1]
برطانوی سلطنت1920ء137.1
منگول سلطنت1270ء92.7
روسی سلطنت1895ء88.0
کنگ خاندان- چین1790ء56.8
ہسپانوی سلطنت1810ء52.9
فرانسیسی سلطنت- دوسری1920ء44.4
خلافت عباسیہ750ء42.9
خلافت امویہ720ء42.9
یوان خاندان- چین1310ء42.5
پرتگالی سلطنت1815ء40.2

نگار خانہ

حوالہ جات

  1. The Biggest Empires In Human History
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.