مطلق العنانی
مطلق العنانی (Autocracy) ایک حکومتی نظام ہے جس میں تمام اختیارت ایک شخص کے ہاتھوں میں مرکوز ہوتے ہیں، جس کے فیصلے نہ تو بیرونی قانونی پابندیوں نہ ہی مقبول رائے دہی کے تابع ہوتے ہیں۔[1] مطلق بادشاہت اور آمریت مطلق العنانی کی اہم تاریخی صورتیں ہیں۔
حصہ سلسلہ سیاست |
حکمرانی کی عام اَشکال |
---|
قوتی اَشکال |
|
قوتی ذرائع |
جمہوریت
|
اقلیتی حکومت
|
دیگر
|
Politics portal |
حوالہ جات
- "Autocracy: A Glossary of Political Economy Terms - Dr. Paul M. Johnson"۔ Auburn.edu۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-09-14۔
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.