مرہٹہ سلطنت

مراٹھا سلطنت یا مرہٹہ سلطنت برصغیر میں ایک سامراجی طاقت تھی جو 1674ء سے 1818ء تک موجود رہی۔ اپنے دور عروج میں یہ سلطنت ہندوستان کے بڑے حصہ پر حکمران تھی۔ مراٹھا سلطنت کے عروج کو ہندوستان میں مغلیہ سلطنت کے زوال کی ایک وجہ سمجھا جاتا ہے۔

مراٹھا سام راجیہ
سلطنت

1674–1820

پرچم

Location of مراٹھا سلطنت
مراٹھا سلطنت 1760 (زرد رنگ)
دار الحکومت ریگد، پونے
زبانیں مراٹھی، سنسکرت[1]
مذہب ہندو مت
حکومت بادشاہت
چھترپتی
 - 1674–1680 شیواجی
 - 1681–1689 سمبھاجی
 - 1689–1700 راجارام چھترپتی
 - 1700–1707 تارا بائی
 - 1707–1749 چھترپتی شاہو
 - 1749–1777 راما راجہ
تاریخ
 - قیام 6 جون 1674
 - تیسری اینگلو مراٹھا جنگ 21 ستمبر 1820
رقبہ
2,800,000 مربع کلومیٹر (1,081,086 مربع میل)
آبادی
 - 1700 تخمینہ 150,000,000 
سکہ روپیہ، پیسہ، موہور، شورائی، ہون
موجودہ ممالک  بھارت
 پاکستان
 بنگلادیش
Warning: Value specified for "continent" does not comply

نگار خانہ

حوالہ جات

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.