پیسہ
پیسہ (Paisa) (بنگالی: পয়সা،نیپالی: पैसा، ہندی: पैसा، اردو: پیسہ، عربی: بيسة) کئی ممالک میں ایک مالیاتی اکائی ہے۔ بھارت، نیپال اور پاکستان میں پیسہ ایک روپیہ کا سواں (1⁄100) حصہ ہے۔
پیسہ
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.