بنگالی زبان

بانگلا یا بنگالی (بنگالی: বাংলা) ایک جنوبی ایشیائی زبان ہے جو بنگلہ دیش اور بھارتی ریاست بنگال میں بولی جانی والی زبان ہے۔ دونوں جگہوں پر اسے سرکاری زبان کی حیثیت حاصل ہے۔ تقریباً 220 ملین سے زائد افراد بنگالی کو بطور مادری زبان بولتے ہیں، کل 300 ملین افراد بنگالی میں بات کرسکتے ہیں۔

بانگلا
بنگالی زبان
বাংলা بآنگلا
لفظ بنگلہ کو بنگالی اسکرپٹ میں لکھا گیا ہے
مقامی  بنگلہ دیش اوربھارت (کچھ ریاستوں میں)
علاقہ بنگال
نسلیت بنگالی قوم
مقامی متکلمین
210 ملین (2010)[1]
ہند-یورپی
  • ہند-ایرانی
    • بانگلا
ابتدائی شکل
آباہتہ
  • قدیم بنگالی
لہجے
  • بنگلہ لہجے
بنگالی ابجد
بنگالی بریلی
رسمی حیثیت
دفتری زبان

 بنگلادیش
 بھارت کے درج ذیل ریاستوں میں:

منظم از بنگلہ اکیڈمی
مغربی بنگال بنگلہ اکیڈمی
زبان رموز
آیزو 639-1 bn
آیزو 639-2 ben
آیزو 639-3 ben
گلوٹولاگ beng1280[4]
کرہ لسانی 59-AAF-u
دنیا میں بنگالی بولنے والے خطے
  وہ ممالک جہاں بنگالی دفتری زبان ہے
  وہ علاقے جہاں بنگالی کو صوبائی زبان کا حیثیت حاصل ہے
  وہ علاقے جہاں بنگالی بولنے والے بکثرت پایے جاتے ہیں (100,000+)
  وہ علاقے جہاں بنگالی بولنے والے تھوڑے تعداد میں ہیں (10,000+)
جنوبی ایشیاء میں بنگالی بولنے والے علاقے

حوالہ جات

  1. "Världens 100 största språk 2010"۔ Nationalencyklopedin (سویڈش زبان میں)۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 فروری 2014۔ Unknown parameter |trans_title= ignored (معاونت)
  2. "Profile: A&N Islands at a Glance"۔ Andaman District۔ National Informatics Center۔ اخذ شدہ بتاریخ 2008-05-27۔
  3. "Andaman District"۔ Andaman & Nicobar Police۔ National Informatics Center۔ مورخہ 6 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2008-05-27۔
  4. ہرالڈ ہیمر اسٹورم؛ رابرٹ فورکل؛ مارٹن ہاسپلمتھ (ویکی نویس.)۔ "Bengali"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری۔
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.