شمالی ہند آریائی زبانیں

شمالی ہند آریائی زبانیں (انگریزی: Northern Indo-Aryan languages) جنہیں پہاڑی زبانیں بھی کہا جاتا ہے ہند آریائی زبانوں کا ذیلی خاندان ہے جو نیپال کے سلسلہ کوہ ہمالیہ، بھارت کی ریاستوں اتراکھنڈ اور ہماچل پردیش میں بولی جاتی ہیں۔

شمالی ہند آریائی
Northern Indo-Aryan
Pahari
جغرافیائی
تقسیم:
نیپال اور شمال مغربی بھارت
لسانی درجہ بندی: ہند۔یورپی
ذیلی تقسیمات:
  • وسطی
  • Kumaoni
  • Garhwali
  • مغربی
  • مشرقی
گلوٹولاگ: indo1310[1]

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. ہرالڈ ہیمر اسٹورم؛ رابرٹ فورکل؛ مارٹن ہاسپلمتھ (ویکی نویس.)۔ "Indo-Aryan Northern zone"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری۔
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.