ہند ایرانی زبانیں
ہند-ایرانی زمرۂ زبان، ہند-یورپی خاندانِ زبان کی سب سے مشرقی شاخ ہے۔ اس میں تین لسانی زمرے ہوتے ہیں۔
ہند ایرانی | |
---|---|
جغرافیائی تقسیم: | مشرقی یورپ ، جنوب مغربی ایشیا ، وسطی ایشیا ، جنوبی ایشیا |
لسانی درجہ بندی: |
ہند۔یورپی
|
سابقہ اصل-زبان: | پیش ہند ایرانی |
ذیلی تقسیمات: | |
آیزو 639-5: | iir |
یورپ اور ایشیاء میں ہند یورپی زبانوں کی تقسیم:
ہند ایرانی |
ہند-ایرانی زبانیں آریائی زبانوں کے نام سے بھی معروف ہیں۔[1]
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.