پالی

ہند آریائی زبانوں کی ایک شاخ، جو سنسکرت کی بگڑی ہوئی شکل تھی۔ اور شمالی ہند میں بولی جاتی تھی۔ بدھ مت کی بیشتر مقدس کتب اسی زبان میں لکھی گئی تھیں۔ انھی کتب کے ذریعے یہ زبان، دوسری صدی قبل مسیح، لنکا میں پہنچی۔ بھارت میں یہ زبان مردہ ہوچکی ہے۔

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.