شورسینی زبان

شورسینی (ہندی: शौरसेनी; انگریزی: Shauraseni) قرون وسطی میں شمالی ہند کی ایک اہم زبان تھی۔ یہ ناٹکوں میں خاص طور پر سنسکرت ناٹکوں میں استعمال ہوتی تھی۔ شورسینی ایک پراکرت زبان ہے جو قدیم زمانے میں مدھیہ پردیش جس کا مرکز شورسین، متھرا اور اس کے ارد گرد کا علاقہ تھا۔ پراکرت عام طور پر ان تمام زبانوں کا نام عام تھا، جو قرون وسطی میں شمالی ہندوستان میں 600 ق م سے 1000 ق م تک بولی جاتی تھیں۔

شورسینی پراکرت
Śaurasenī Prākṛt
براہمی: 𑀰𑁅𑀭𑀲𑁂𑀦𑀻
دیوناگری: शौरसेनी
علاقہ بھارت
دور پانچویں صدی ق م
زبان رموز
آیزو 639-3 psu
گلوٹولاگ saur1252[1]

حوالہ جات

  1. ہرالڈ ہیمر اسٹورم؛ رابرٹ فورکل؛ مارٹن ہاسپلمتھ (ویکی نویس.)۔ "Sauraseni Prakrit"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری۔
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.