متھرا

متھرا یا متھورا (Mathura) شمالی ہند کی ریاست اتر پردیش کا ایک شہر ہے۔ یہ شہر آگرہ سے تقریباً 50 کلومیٹر شمال اور دہلی سے 145 کلومیٹر جنوب مشرق میں واقع ہے۔

متھرا
متھورا
شہر
کرشنا مندر کا سڑک
ملک بھارت
ریاست اتر پردیش
ضلع متھرا
آبادی
  کل 264,546
زبانیں
  دفتری اردو اور ہندی
منطقۂ وقت بھارتی معیاری وقت (UTC+5:30)
ڈاک اشاریہ رمز 281 001
رمزِ بعید تکلم 91(565)
گاڑی کی نمبر پلیٹ UP-85
ویب سائٹ mathura.nic.in
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.