نیپالی زبان

نیپالی : (नेपाली) ایک انڈو آریائی زبان ہے جو نیپال کی سرکاری زبان ہے۔ اسی طرح بھارت کی سرکاری زبانوں میں سے ایک ہے۔ یہ زبان بھارت، نیپال، بھوٹان، میانمار، ہانگ کونگ، یونائٹیڈ کنگڈم اور دنیا بھر میں جہاں نیپالی لوگ رہتے ہیں بولی جاتی ہے۔ نیپالی بھارت کے سکم، مغربی بنگال کے دارجیلنگ اور آسام کے کئی علاقوں میں بھی بولی جاتی ہے۔[3]

نیپالی زبان
گورکھالی
नेपाली भाषा
खस कुरा Khas kurā
The word "Nepali" written in دیوناگری
مقامی  نیپال; worldwide diaspora
نسلیت Khas, Gurkhas
مقامی متکلمین
17 million (2007)[1]
دیوناگری (Nepali alphabet)
Nepali Braille
Bhujimol script (historical)
اشارتی اشکال
Signed Nepali
رسمی حیثیت
دفتری زبان
 نیپال
 بھارت (in سکم and دارجلنگ ضلع of مغربی بنگال)
منظم از Language Academy of Nepal
زبان رموز
آیزو 639-1 ne
آیزو 639-2 nep
آیزو 639-3 nepمشمولہ رمز
Individual code:
npi  Nepali
گلوٹولاگ nepa1252[2]
World map with significant Nepali language speakers
Dark Blue: Main official language,
Light blue: One of the official languages,
Red: Places with significant population or greater than 20% but without official recognition.

تاریخی اعتبار سے اس زبان کو کھاس زبان (کھاس کُرا), کہا جاتا تھا۔ بعد میں “گورکھالی“ یا “گُرکھالی“ کہا جانے لگا۔ آج کل اسے “ نیپالی بھاسا “ کہہ کر پکارا جاتا ہے۔[4]

بولنے والوں کی تعداد

2011 مردم شماری اور سینسس کے مطابق 44۔6 فیصد نیپالی عوام نیپالی زبان کو اپنی علاقائی زبان کی طرح بولتے ہیں۔[5] اور تقریباً 17 ملین نیپال کے اندر اور 42 ملین پوری دنیا میں نیپالی زبان بولی جاتی ہے۔[6]

حوالہ جات

  1. Nationalencyklopedin "Världens 100 största språk 2007" The World's 100 Largest Languages in 2007
  2. ہرالڈ ہیمر اسٹورم؛ رابرٹ فورکل؛ مارٹن ہاسپلمتھ (ویکی نویس.)۔ "نیپالی زبان"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری۔
  3. Brian Houghton Hodgson۔ Essays on the Languages, Literature, and Religion of Nepál and Tibet (اشاعت Reprint۔)۔ Cambridge University Press۔ صفحہ آئی ایس بی این 9781108056083۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 مارچ 2014۔
  4. T. W. Clark۔ "Nepali and Pahari"۔ Current Trends in Linguistics۔ Walter de Gruyter۔ صفحہ 252۔
  5. "Major highlights" (پی‌ڈی‌ایف)۔ Central Bureau of Statistics۔ صفحہ 4۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل (پی‌ڈی‌ایف) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 ستمبر 2013۔
  6. Ethnologue Report for Nepali (Accessed 1 February 2009).

دیگر ذرائع

بیرونی روابط

سانچہ:Interwiki Nepali سفری راہنما منجانب ویکی سفر

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.