اودھی زبان

اودھی (Awadhi) (دیوناگری: अवधी) ایک ہند۔آریائی زبان ہے جو بنیادی تاریخی علاقہ اودھ موجودہ بھارت کی ریاست اتر پردیش اور نیپال کے صوبے تھاروہٹ میں بولی جاتی ہے۔

اودھی
Awadhi
अवधी
مقامی  بھارت، نیپال، موریشس، فجی (بطور فجی ہندی)[1]
علاقہ بھارت: اودھ اور زیریں دوآب علاقے اتر پردیش ملحقہ علاقے اور ریاستیں
مقامی متکلمین
38 ملین (2001)[1]
مردم شماری کے نتائج ہندی بولنے والوں کے ساتھ گڈ مڈ ہیں[2]
دیوناگری, Kaithi, فارسی-عربی رسم الخط
رسمی حیثیت
دفتری زبان
کوئی سرکاری حیثیت نہیں
زبان رموز
آیزو 639-2 awa
آیزو 639-3 awa
گلوٹولاگ awad1243[3]

بیرونی روابط

حوالہ جات

  1. اودھی reference at Ethnologue (16th ed., 2009)
  2. "Census of India: Abstract of speakers' strength of languages and mother tongues –2001"۔ Censusindia.gov.in۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-03-02۔
  3. ہرالڈ ہیمر اسٹورم؛ رابرٹ فورکل؛ مارٹن ہاسپلمتھ (ویکی نویس.)۔ "Awadhi"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری۔
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.