گاوری زبان

گاوری زبان، جسے کالامی اور کالام کوہستانی بھی کہا جاتا ہے پاکستان کے ضلع سوات میں بولی جاتی ہے، انگریزی میں اسے Gawri کہا جاتا ہے لیکن بعض لوگ اسے گاوری کی بجائے غاوری لکتھے ہیں جو غلط تلفظ ہے۔

گاوری
گاوری بہ خطِ نستعلیق فائل:GawriLanguage.gif
مستعمل سوات،کالام کوہستان
خطہ سینٹرل ایشیاء
کل متتکلمین 1 لاکھ
رتبہ گیارہواں
خاندان_زبان ہند-یورپی
  • ہند-ایرانی
    • گاوری
نظام کتابت فارسی-عربی
باضابطہ حیثیت
باضابطہ زبان گاوری
نظمیت از کھوار اکیڈمی
رموزِ زبان
آئیسو 639-1 gwc
آئیسو 639-2 gwc (B)  gwc (T)
آئیسو 639-3 gwc gawri

گاوری زبان سوات میں بولی جانے والی ایک ہند-یورپی زبان ہے جو پاکستان کے کالام اور سوات میں بولی جاتی ہے۔ سوات کے کالام میں یہ زبان اکثریتی آبادی کی زبان ہے۔ کھوار اکیڈمی نے چترال، سوات اور شمالی علاقہ جات کی جن معدوم ہونے زبانوں کو بچانے کے لیے یونیسکو (UNESCO) سے اپیل کی ہے ان زبانوں میں گاوری-کالام کوہستانی زبان بھی سر فہرست ہے۔

بیرونی روابط

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.