گواربتی زبان

گواربتی جسے نرساتی، نریساتی، گواری، آرندوئ وار اور ساتر بھی کہا جاتا ہے،[1] ایک داردی زبان ہے۔ اسے پاکستان کے ضلع چترال اور افغانستان بارڈر کے قریب بولا جاتا ہے۔ اسے چترال میں وادی آرندو میں اور افغانستان میں برکوٹ میں بولا جاتا ہے۔ اس کے تقریباً 9،000 متکلمین ہیں جن میں سے 15،00 پاکستان میں اور 7،500 افغانستان میں ہیں۔

گواربتی زبان
متکلمین 9500  
کتابت فارسی-عربی رسم الخط  
آیزو 639-2 {{#اگرخطا:|}}
آیزو 639-3 {{#اگرخطا:gwt  |}}
آیزو 639-5 {{#اگرخطا:|}}

حوالہ جات

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.