پھالولہ زبان

پھالولہ زبان، جسے پالولہ، ڈنگریکوار اور عشیریتی بھی کہا جاتا ہے پاکستان کے ضلع چترال کی وادی عشیریت، بیوڑی، شیشی اور کلکٹک میں بولی جاتی ہے، انگریزی میں اسے Palula کہا جاتا ہے اور چترالی اس زبان کو ڈنگریکوار اور اس زبان کے بولنے والوں کو ڈنگریک کہتے ہیں اس زبان کے حروف تہجی وضع کیے جاچکے ہیں اور اس کے ادب کو محفوظ کرنے کا بیڑا کھوار اکیڈمی نے اٹھایا ہوا ہے۔ فرنٹیر لینگویج انیشیٹیو کے نام سے ایک ادارہ پھالولہ بولنے والوں کو تربیت دے رہی ہے

پھالولہ Phalula
پھالولہ بہ خطِ نستعلیق فائل:پھالولہ.png
مستعمل چترال، پاکستان
خطہ سینٹرل ایشیاء
کل متتکلمین 10 ہزار
رتبہ انیسواں
خاندان_زبان ہند-یورپی
  • ہند-ایرانی
    • پھالولہ Phalula
نظام کتابت پارسی-عربی
باضابطہ حیثیت
باضابطہ زبان ڈنگریک
نظمیت از کھوار اکیڈمی
رموزِ زبان
آئیسو 639-1 phl
آئیسو 639-2 phl (B)  phl (T)
آئیسو 639-3 phl phalula

بیرونی روابط

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.