ماجھی لہجہ

ماجھی لہجہ پنجابی زبان کا معیاری لہجہ ہے جس میں پنجابی زبان لکھی جاتی ہے۔ پنجابی زبان کے اِس لہجہ کے متکلمین کی اکثریت پنجاب، پاکستان اور پنجاب، بھارت کے علاقوں میں آباد ہے۔ اولاً جو پنجابی ستلج کے شمال میں آباد تھے، اُن کے لیے ماجھا کے لفظ کا اطلاق ہوتا تھا۔

ماجھی
ماجھی, ਮਾਝੀ
مستعمل پاکستان، بھارت
خطہ ماجھا، موجودہ پنجاب، پاکستان، پنجاب، بھارت
کل متتکلمین اندازہ نہیں لگایا گیا
خاندان_زبان ہند یورپی زبانیں
نظام کتابت شاہ مکھی، گرمکھی
رموزِ زبان
آئیسو 639-1 None
آئیسو 639-2
آئیسو 639-3

حوالہ جات

    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.