تاجک زبان

تاجک زبان یا تاجک فارسی، تاجکی: تاجکستان، ایران اور افغانستان میں بولی جانے والی ایک زبان جو فارسی اور دری سے ملتی جلتی ہے۔ تاجک زبان افغانستان اور تاجکستان کی دفتری زبان ہے۔

  1. ہرالڈ ہیمر اسٹورم؛ رابرٹ فورکل؛ مارٹن ہاسپلمتھ (ویکی نویس.)۔ "Tajik"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری۔
تاجک
Tajik
тоҷикӣ، تاجیکی‎، فارسی تاجیکی‎، toçikī
Toçikī تاجک حروف تہجی میں
مقامی  تاجکستان، افغانستان، ازبکستان، کرغیزستان، قازقستان
مقامی متکلمین
7.9 ملین (2010 ء مردم شماری – 2014ء)
سیریلیک رسمِ خط، لاطینی رسم الخط، فارسی-عربی رسم الخط، تاجک بریل
رسمی حیثیت
دفتری زبان
تاجکستان
تسلیم شدہ اقلیتی
زبان
زبان رموز
آیزو 639-1 tg
آیزو 639-2 tgk
آیزو 639-3 tgk
گلوٹولاگ taji1245[1]
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.