اورمڑی

اورمڑی (Ormuri) ایک زبان ہے جو وزیرستان میں بولی جاتی ہے، کچھ لوگ اسے ایک الگ زبان مانتے ہے اور کچھ اسے پشتو کا جنوبی وسطی بولی مانتے ہیں۔ اورمڑی بولنے والوں کو اورمڑ،برکی یا براکی کہا جاتا ہے۔ Mudassarkhanburki@gmail.com

  1. ہرالڈ ہیمر اسٹورم؛ رابرٹ فورکل؛ مارٹن ہاسپلمتھ (ویکی نویس.)۔ "Ormuri"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری۔
اورمڑی
مقامی  پاکستان،افغانستان
علاقہ وزیرستان ( پاکستان)، لوگر صوبہ( افغانستان
مقامی متکلمین
6,000 (2004)e18
زبان رموز
آیزو 639-3 oru
گلوٹولاگ ormu1247[1]
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.