میواڑی زبان

میواڑی زبان ہند آریائی زبانوں کی راجستھانی زبان کی اہم ذیلی زبانوں میں سے ایک ہے۔ یہ راجستھان، بھارت کے راجسمند، بھیلواڑا، ادے پور اور چتور گڑھ ضلعوں کے لگ بھگ پانج لاکھ لوگ بولتے ہیں۔ یہ SOV لفظ آرڈر ہے۔

میواڑی زبان
مقامی  بھارت (میواڑ راجستھان کا علاقہ)
مقامی متکلمین
5.1 ملین (2001 مردم شماری)
رسمی حیثیت
دفتری زبان
غیر سرکاری حیثیت
زبان رموز
آیزو 639-3 mtr
گلوٹولاگ mewa1249[1]

حوالہ جات

  1. ہرالڈ ہیمر اسٹورم؛ رابرٹ فورکل؛ مارٹن ہاسپلمتھ (ویکی نویس.)۔ "Mewari"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری۔
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.