باگڑی زبان

باگڑی زبان (انگریزی: Bagri language) جسے کئی مرتبہ راجستھانی زبان، پنجابی زبان اور ہریانوی زبان میں پل لہجہ بھی تصور کیا جاتا ہے۔ اس کے بعلنے والے اندازً 20 لاکھ ہیں جن میں زیادہ تر بھارت، جبکہ کچھ ضلع بہاولپور اور ضلع بہاولنگر پنجاب، پاکستان میں بھی پائے جاتے ہیں۔

باگڑی زبان
बागड़ी
مقامی  راجستھان، ہریانہ اور پنجاب، بھارت (بشمول ضلع بہاولپور اور ضلع بہاولنگر، پاکستان)
نسلیت باگڑی
مقامی متکلمین
1,890,815 (2011 مردم شماری)
مردم شماری کے نتائج ہندی بولنے والوں کے ساتھ ملے جلے ہیں
دیوناگری
رسمی حیثیت
تسلیم شدہ اقلیتی
زبان
زبان رموز
آیزو 639-3 bgq
گلوٹولاگ bagr1243[1]

نگار خانہ

حوالہ جات

  1. ہرالڈ ہیمر اسٹورم؛ رابرٹ فورکل؛ مارٹن ہاسپلمتھ (ویکی نویس.)۔ "Bagri reference ="۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری۔ line feed character in |chapter= at position 6 (معاونت)

بیرونی روابط

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.