بروشسکی زبان
بروشسکی۔ بروشسکی وہ زبان ہے جو نگر، ہنزہ اور یاسین کے بروشو قوم بولتی ہے۔ یہ زبان بہت قدیم زبان ہے اور اس کی ابتدا کے بارے میں کوئی نہیں جانتا۔ بروشسکی کی تین اقسام ہیں۔ اور یہ تین مختلف علاقوں یعنی یاسین، نگر اور ہنزہ میں بولی جاتی ہے۔ ان میں یاسین والی قسم کو خالص سمجھا جاتا ہے۔
![]() |
بروشسکی زبان آزمائشی ویکیپیڈیا، ویکیمیڈیا انکوبیٹر پر |
بُروشَسکی بروشو قوم کی زبان ہے یہ نگر،ہنزہ اور یاسین میں بولی جاتی ہے۔ کھوار اکیڈمی نے اس زبان کے حروف تہحی، بلتی قاعدہ اور اس زبان کے لیے یونی کوڈز بنائے ہیں [حوالہ درکار]
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.