تمل زبان

تَمِل (تمل: தமிழ்): جنوبی ہند کی ریاست تمل ناڈو، سری لنکا اور سنگاپور کی سرکاری زبان ہے۔ ہندوستان کے قدیم باشندوں کی زبان جو دراوڑ کہلاتے ہیں۔ یہ زبان جنوبی ہند میں بولی جاتی ہے۔ بعض محققین کا خیال ہے کہ یہ زبان آریہ لوگ ساتھ لائے تھے۔ یہ درست نہیں ہے اصل میں جنوبی ہند میں بولی جانے والی قدیم زبانیں۔ تمل، تیلگو، براہوی ملیالم، گونڈ، وغیرہ ہندوستان کے اصل باشندے کول، بھیل اور دراوڑ بولتے ہیں اور یہ دراوڑی زبانیں ہیں۔

سبرامنیا بھارتی کے نام مہاتما گاندھی کا لکھا ہو ایک خط
انگریزی، چینی، تمل اور ملایا زبانوں میں ملائشیا کا ایک سائن بورڈ
تَمِل
தமிழ் tamiḻ
تلفظ تَ مِل
مقامی  بھارت، سری لنکا، ملائیشیا، سنگاپور، رے یونیوں، ماریشس، برما (moribund)[1]
نسلیت تمل لوگ
مقامی متکلمین
70 ملین (2007)
8 ملین بطور دوسری زبان [2]
دراوڑی
  • جنوبی دراوڑی
    • تمل کنڑا
      • تمل کوڈاگو
        • تمل–ملیالم
          • تمل زبانیں
            • تَمِل
ابتدائی شکل
قدیم تمل
  • وسطی تمل
تمل ابجد (برہمی)
اروی (ابجد)
Tamil Braille (Bharati)
Vatteluttu (تاریخی)
اشارتی اشکال
Signed Tamil
رسمی حیثیت
دفتری زبان

 سری لنکا,[3]
 سنگاپور.[4]

 بھارتکی ریاستیں: تمل ناڈو,[5] اور پونڈیچیری[6]
 جنوب مشرقی ایشیائی اقوام کی تنظیم (Working Language)
تسلیم شدہ اقلیتی
زبان
زبان رموز
آیزو 639-1 ta
آیزو 639-2 tam
آیزو 639-3 مختلف:
tam  Modern Tamil
oty  Old Tamil
ptq  Pattapu Bhasha
oty Old Tamil
گلوٹولاگ tami1289  Modern Tamil[7]
oldt1248  Old Tamil[8]

حالانکہ دراوڑی زبانیںتملتیلگوکنڑ اور 4۔ ملیالم ہیں۔

حوالہ جات

  1. Natarajan, Swaminathan (6 March 2014) Myanmar's Tamils seek to protect their identity. BBC
  2. تمل زبان reference at Ethnologue (16th ed., 2009)
  3. "Official languages of Srilanka"، State department, US، اخذ شدہ بتاریخ 1 مئی 2007
  4. "Official languages and national language"، Constitution of the Republic of Singapore، Government of Singapore، اخذ شدہ بتاریخ 22 اپریل 2008
  5. "Official languages of Tamil Nadu"، Tamil Nadu Government، اخذ شدہ بتاریخ 1 مئی 2007
  6. Official languages، UNESCO، اخذ شدہ بتاریخ 10 مئی 2007
  7. ہرالڈ ہیمر اسٹورم؛ رابرٹ فورکل؛ مارٹن ہاسپلمتھ (ویکی نویس.)۔ "Modern Tamil"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری۔
  8. ہرالڈ ہیمر اسٹورم؛ رابرٹ فورکل؛ مارٹن ہاسپلمتھ (ویکی نویس.)۔ "Old Tamil"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری۔
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.