کشمیری زبان

کشمیری زبان (कॉशुर / کٲشُر) (Kashmiri language) بھارت اور پاکستان کی ایک اہم زبان ہے۔ كشے تروستار 10،000 مربع میل؛ کشمیر کی وتستا وادی کے علاوہ جواب میں ذوجيلا اور برذل تک اور جنوب میں بانهال سے پرے کشتواڑ (جموں صوبے) کی مشترکہ اپتيكا تک۔ کشمیری، جموں صوبے کے بانهال، رامبن اور بھدرواه میں بھی بولی جاتی ہے۔ کل ملا کر بولنے والو کی تعداد 15 لاکھ سے کچھ اوپر ہے۔ وزیر اپبھاشا کشتواڑ کی "كشتواڈي" ہے۔

کشمیری
Kashmiri
कॉशुर, كأشُر
The word "Koshur" in Sharada script, خط نستعلیق اور دیوناگری
تلفظ [kə:ʃur]
مقامی  جموں و کشمیر[1]
علاقہ وادی کشمیر، وادی چناب
نسلیت کشمیری
مقامی متکلمین
5.6 ملین (2001 census)e18
لہجے
  • Kashtawari (standard)
  • Poguli
خط نستعلیق (contemporary),[2]
دیوناگری (contemporary),[2]
Sharada script (ancient/liturgical)[2]
رسمی حیثیت
دفتری زبان
 بھارت[3]
زبان رموز
آیزو 639-1 ks
آیزو 639-2 kas
آیزو 639-3 kas
گلوٹولاگ kash1277[4]

بمطابق 2011 آبادی شماری جموں و کشمیر کی کل آبادی 12541302 ہیں جس میں کم و بیش 9567000 کشمیری زبان بولنے والے افراد ہیں کشمیری زبان بولنے والے افراد میں اکثریت مسلمانوں کی ہے کشمیری پنڈت اور سکھ قوم کے لوگ بھی کشمیری بولتے ہیں مگر اصل میں یہ زبان کشمیری مسلمانوں سے ترویج پا رہی ہیں کشمیری زبان کی تاریخ 5000 سال پرانی تہذیب کا احاطہ کیے ہوئے ہیں جس کے علمی ثبوت 2000 سال پرانے ہیں کشمیر میں ہندو ,سکھ, افغانی ,مغلیائی ,ڈوگری اور خاصکر ایرانی زبان کے الفاظ وقت کی گردش کے ساتھ شامل ہوتے رہیں اور رسم الخط بھی تبدیل ہوتا رہا موجودہ دور میں کشمیری زبان کا رسم الخط فارسی زبان کے مطابق ہیں 1947ڈوگرا شاہی کے زوال کے ساتھ ہی کشمیری زبان نے اپنے پیر جمانہ شروع کیے اور کئی معتبر مصنف ادیب اور شاعر منظر عام پر آئے تقسیم ہند کے بعد جو سماجی تبدیلیاں برصغیر میں رونما ہوئیں اس کی لپیٹ میں کشمیری زبان بھی آگئی اور تا دم ایں کشمیری زبان ریاست جموں و کشمیر کی سرکاری زبان نہ بن پائی کشمیر کے دونوں حصوں یعنی آزاد کشمیر جو پاکستان کے زیر قبضہ ہے اور کشمیر جو ہندو ستان کے زیر قبضہ ہے میں کشمیری زبان کو بہت زیادہ نقصان اٹھانا پڑا ۔۔۔۔۔۔۔۔

حوالہ جات

  1. Sociolinguistics۔ Mouton de Gruyter۔ مورخہ 7 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2009-08-30۔
  2. Kashmiri: A language of Pakistan |publisher = Ethnologue |accessdate = 2007-06-02}}
  3. ہرالڈ ہیمر اسٹورم؛ رابرٹ فورکل؛ مارٹن ہاسپلمتھ (ویکی نویس.)۔ "Kashmiri"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری۔
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.