مادی زبان

مادی زبان (انگریزی: Median language) ماد کی زبان تھی۔[2] اس کی زمرہ بندی قدیم ایرانی زبانوں کی شاخ مغربی ایرانی زبان کے طور پر کی جاتی ہے۔

مادی
Median
علاقہ قدیم ایران
دور 500 ق م – 500 عیسوی[1]
زبان رموز
آیزو 639-3 xme
xme
گلوٹولاگ کوئی نہیں

حوالہ جات

  1. linglist
  2. "Ancient Iran::Language"۔ Encyclopædia Britannica Online۔ اخذ شدہ بتاریخ 2007-03-09۔
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.