مشرقی ایرانی زبانیں

مشرقی ایرانی زبانیں (Eastern Iranian languages) ایرانی زبانوں کا ایک ذیلی گروہ ہے۔ اوستائی زبان کی درجہ بندی اکثر ابتدائی مشرقی ایرانی زبان کے طور پر کی جاتی ہے۔ سب سے بڑی مشرقی ایرانی زبان پشتو زبان ہے جسے سلسلہ کوہ ہندوکش، افغانستان اور خیبر پختونخوا میں 50-60 ملین پشتون افراد بولتے ہیں۔

مشرقی ایرانی
جغرافیائی
تقسیم:
وسط ایشیا، شمال مغربی جنوبی ایشیا, قفقاز. تاریخی اعتبار سے Scythia اور Sarmatia.
لسانی درجہ بندی: ہند۔یورپی
ذیلی تقسیمات:
  • شمال مشرقی
  • جنوب مشرقی
گلوٹولاگ: east2704[1]


حوالہ جات

  1. ہرالڈ ہیمر اسٹورم؛ رابرٹ فورکل؛ مارٹن ہاسپلمتھ (ویکی نویس.)۔ "Eastern Iranian"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری۔

بیرونی روابط

  • Compendium Linguarum Iranicarum, ed. Schmitt (1989), p. 100.
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.