قفقاز

قفقاز، یورپ اور ایشیا کی سرحد پر جغرافیائی و سیاسی بنیاد پر مبنی ایک خطہ ہے، جو بحیرہ اسود اور بحیرہ قزوین کے درمیان واقع ہے- کوہ قاف پہاڑی سلسلہ ایشیا اور یورپ کو جدا کرتا ہے۔ سیاسی اعتبار سے قفقاز کو شمالی اور جنوبی حصوں کے درمیان تقسیم کیا جاتا ہے-

داغستانی جوڑا اپنے روایتی لباس میں
قفقاز
Caucasus
قفقاز کی نقشہ کشی
ممالک[1]
محدود تسلیم شدہ ریاستیں

 ابخازيا

جمہوریہ نگورنو کاراباخ

جنوبی اوسیشیا
خود مختار ریاستیں اور وفاقی علاقے

 روس

 جارجیا

  •  ایجارا
  • ابخازیا
    (از 2008, جلاوطنی میں)

 آذربائیجان

نام آبادی قفقازی
منطقۂ وقت متناسق عالمی وقت+02:00, متناسق عالمی وقت+03:00, متناسق عالمی وقت+03:30, متناسق عالمی وقت+04:00, متناسق عالمی وقت+04:30
قفقاز علاقے کا ایک نقشہ (2008)

سیاسی جغرافیہ

شمالی قفقاز جنوبی قفقاز
  1. Caucasus in Encyclopedia Britannica
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.