عربی کو سرکاری زبان قرار دینے والے ممالک کی فہرست

یہ فہرست ممالک عربی بطور سرکاری زبان (List of countries where Arabic is an official language) ہے۔

واحد سرکاری زبان کے طور پر عربی کی تقسیم (سبز) اور کئی سرکاری زبانوں میں سے ایک (نیلا)

ریاستیں، جزوی طور پر تسلیم شدہ اور غیر تسلیم شدہ ریاستیں بھی شامل ہیں

ملک آبادی مزید معلومات
 الجزائر32,277,942
 بحرین807,000
 پاکستان250,000,000شریک تيسرى سرکاری زبان، مع اردو اور انگريزى
 چاڈ10,329,208شریک سرکاری زبان، مع فرانسیسی
 اتحاد القمری691,000شریک سرکاری زبان، مع فرانسیسی اور قمری
 جبوتی864,000شریک سرکاری زبان، مع فرانسیسی
 مصر86,421,826
 اریتریا5,224,000شریک سرکاری زبان، مع انگریزی اور ٹگرینیا
 عراق31,234,000شریک سرکاری زبان، مع کرد
 اردن6,407,085
 کویت3,566,437
 لبنان4,224,000
 لیبیا6,420,000
 موریتانیہ3,291,000
 مراکش32,200,000شریک سرکاری زبان، مع بربر
 سلطنت عمان2,845,000
 فلسطین4,550,368
 قطر1,696,563
 صحراوی عرب عوامی جمہوریہ100,000 or 502,585مغربی صحارا; شریک سرکاری زبان، مع ہسپانوی
 سعودی عرب25,731,776
 صومالیہ9,359,000شریک سرکاری زبان، مع صومالی
 صومالی لینڈ3,500,000صومالیہ، ; شریک سرکاری زبان، مع صومالی
 سوڈان43,939,598شریک سرکاری زبان، مع انگریزی
 سوریہ22,505,000
 تونس10,432,500
 متحدہ عرب امارات4,975,593
 یمن23,580,000

حوالہ جات

    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.