چاڈ

چاڈ (Chad) (عربی: تشاد، فرانسیسی: Tchad سرکاری نام جمہوریہ چاڈ وسطی افریقہ میں ایک زمین بند ملک ہے۔ اس کے شمال میں لیبیا، جنوب میں وسطی افریقی جمہوریہ، مشرق میں سوڈان اور مغرب میں نائجر، نائجیریا اور کیمرون ہیں۔ یہ ملک تین مختلف جغرافیائی صوبوں میں تقسیم ہے۔ شمالی علاقہ ریگستانی ہے جو سہارا کا حصہ ہے، درمیان کا علاقہ ساهے ل ہے اور جنوبی حصہ سوانا ہے۔ چاڈ میں جھیل چاڈ واقع ہے، جس سے ملک کا نام چاڈ ہے،یہ جھیل چاڈ کا سب سے بڑا دلدلي علاقہ ہے اور افریقہ کا دوسرا سب سے بڑا ہے۔ اس کا سب سے بڑا شہر اینجامینا ہے جو اس کی دار الحکومت بھی ہے۔ اسلام سب سے عام مذہب ہے، عربی اور فرانسیسی یہاں کی سرکاری زبانیں ہیں۔

  

چاڈ
چاڈ
پرچم
چاڈ
نشان

،  

شعار
(فرانسیسی میں: Unité, Travail, Progrès (انگریزی میں: Unity, Work, Progress (عربی میں: الاتحاد، العمل، التقدم (بلغاری میں: Единство, труд, прогрес) 
ترانہ:
زمین و آبادی
متناسقات 15.466667°N 19.4°E / 15.466667; 19.4   [1]
پست مقام بوڈیل ڈپریشن (160 میٹر ) 
رقبہ 1284000.0 مربع کلومیٹر  
دارالحکومت اینجامینا  
سرکاری زبان فرانسیسی [2]، عربی [2] 
آبادی 11039873 (2009) 
حکمران
اعلی ترین منصب ادریس دیبی  
قیام اور اقتدار
تاریخ
یوم تاسیس 11 اگست 1960 
عمر کی حدبندیاں
شادی کی کم از کم عمر 18 سال ، 15 سال  
شرح بے روزگاری 7 فیصد (2014)[3] 
دیگر اعداد و شمار
منطقۂ وقت متناسق عالمی وقت+01:00  
ٹریفک سمت دائیں [4] 
ڈومین نیم td. [5] 
سرکاری ویب سائٹ {{#اگرخطا:|}}
آیزو 3166-1 الفا-2 TD 
بین الاقوامی فون کوڈ +235 

فہرست متعلقہ مضامین چاڈ

بیرونی روابط

حکومتی
عمومی
  • "چاڈ"۔ کتاب عالمی حقائق۔ سینٹرل انٹیلی جنس ایجنسی۔
  • کرلی (ڈی موز پر مبنی) پر چاڈ
  • چاڈ پروفائل بر موقع بی بی سی نیوز
  • ویکیمیڈیا نقشہ نامہ چاڈ
  • Chad سفری راہنما منجانب ویکی سفر
  1.   "صفحہ چاڈ في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 دسمبر 2019۔
  2. باب: 9
  3. http://data.worldbank.org/indicator/SL.UEM.TOTL.ZS
  4. http://chartsbin.com/view/edr
  5. https://icannwiki.org/Country_code_top-level_domain
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.