ڈی موز

ڈی موز (از directory.mozilla.org ایک ابتدائی ڈومین نام) ورلڈ وائڈ ویب روابط کا ایک کثیر اللسان آزاد مواد پر مبنی  معلومات نامہ تھا۔ سائٹ اور کمیونٹی جو اس کو چلا رہی تھی اس کو منصوبہ آزاد معلومات نامہ (DOP) بھی کہا جاتا تھا۔ یہ AOL (اب ویریزون کے  Oath Inc. کا ایک حصہ ہے) کی ملکیت تھا۔ مگر اس کو کمیونٹی کے رضاکاروں نے بنایا تھا اور چلا بھی یہی رہے تھے۔

ڈی موز
فائل:Dmoz.org.png
سائٹ کی قسم
ویب معلومات نامہ
دستیاب 90 زبانیں، بشمول انگریزی
ویب سائٹ dmoz.org
الیکسا درجہ 64,731 (جولائی 2017)[1]
تجارتی نہیں
اندراج اختیاری
صارفین 90,000
آغاز جون 5، 1998 (1998-06-05)
نوجودہ حیثیت ختم؛ دوبارہ شروع بطور "Curlie"
مواد لائسنس
آزاد معلومات نامہ اجازہ، کریئیٹیو کامنز انتساب 3.0 Unported

حوالہ جات

  1. "dmoz.org Traffic Statistics"۔ الیگزا انٹرنیٹ۔ مورخہ 7 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ جولائی 17, 2017۔ |archiveurl= اور |archive-url= ایک سے زائد مرتبہ درج ہے (معاونت); |archivedate= اور |archive-date= ایک سے زائد مرتبہ درج ہے (معاونت)
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.