چاڈیہ زبانیں

چاڈیہ زبانیں زبانوں کی خاندان بندی میں زبانوں کی ایک ایسی شاخ ہے جو افرو۔ایشیائی زبانوں کی ایک ذیلی شاخ ہے اور جو شمالی نائجیریا، چاڈ، وسطی افریقی جمہوریہ اور کیمیرون میں بولی جاتی ہیں۔ اس کی اہم ترین زبان ھاوسا ہے جو دسویں اور گیارہویں صدی عیسوی میں مغربی افریقہ کے قبائل میں رائج تھی اور کسی حد تک اب بھی ہے۔

چاڈیہ زبانیں
جغرافیائی
تقسیم:
نائجیریا، نائجر، چاڈ، وسطی افریقی جمہوریہ، کیمرون
لسانی درجہ بندی: افرو۔ایشیائی
  • چاڈیہ زبانیں
ذیلی تقسیمات:
  • Biu–Mandara
  • East Chadic
  • Masa
  • West Chadic
آیزو 639-5: cdc
گلوٹولاگ: chad1250[1]

ذیلی خاندان یا زبانیں

اس میں چار ذیلی خاندانہائے زبان شامل ہیں۔

  • بیومندارا زبانیں
  • مشرقی چاڈیہ زبانیں
  • مغربی چاڈیہ زبانیں
  • مسانائی زبانیں

مزید دیکھیے

بیرونی روابط

حوالہ جات

  1. ہرالڈ ہیمر اسٹورم؛ رابرٹ فورکل؛ مارٹن ہاسپلمتھ (ویکی نویس.)۔ "Chadic"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری۔
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.