نائجر

نائیجر (انگریزی: Niger) مغربی افریقہ میں واقع ایک اسلامی ملک ہے۔ دار الحکومت نیامی ہے اور سرکاری زبان فرانسیسی ہے۔ یہ شمال میں الجزائر اور لیبیا کی طرف سے گھرا ہوا ہے،مغرب میں چاڈ، مشرق میں نائیجیریا، جنوب میں بینن اور برکینا فاسو اور مالی واقع ہیں۔ نائیجر زمین بند ملک ہے، مطلب ہے۔ نائیجر کا نام دریائے نائیجر کی وجہ سے نائیجر ہے۔

  

نائجر
نائجر
پرچم
نائجر
نشان

،  

شعار
(فرانسیسی میں: Fraternité, Travail, Progrès (انگریزی میں: Fraternity, Work, Progress (بلغاری میں: Братство, труд, прогрес) 
ترانہ:
زمین و آبادی
متناسقات 17°N 10°E / 17; 10   [1]
پست مقام دریائے نائجر (200 میٹر ) 
رقبہ 1268260.197893 مربع کلومیٹر  
دارالحکومت نیامی  
سرکاری زبان فرانسیسی  
آبادی 17138707 (2012) 
حکمران
قیام اور اقتدار
تاریخ
یوم تاسیس 1960 
عمر کی حدبندیاں
شادی کی کم از کم عمر 18 سال ، 15 سال  
شرح بے روزگاری 5 فیصد (2014)[2] 
دیگر اعداد و شمار
منطقۂ وقت متناسق عالمی وقت+01:00  
ٹریفک سمت دائیں [3] 
ڈومین نیم ne.  
سرکاری ویب سائٹ {{#اگرخطا:باضابطہ ویب سائٹ  |}}
آیزو 3166-1 الفا-2 NE 
بین الاقوامی فون کوڈ +227 

فہرست متعلقہ مضامین نائجر

حوالہ جات

بیرونی روابط

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.