جمہوریہ کانگو

کانگو (انگریزی Republic of the Congo ِ فرانسیسی République du Congo ) افریقہ کا ایک ملک ہے جس نے 1960ء میں فرانس سے آزادی حاصل کی۔ اس کا دار الحکومت برازاویل کہلاتا ہے۔

  

جمہوریہ کانگو
جمہوریہ کانگو
پرچم
جمہوریہ کانگو
نشان

،  

شعار
(فرانسیسی میں: Unité, Travail, Progrès (انگریزی میں: Unity, Work, Progress (بلغاری میں: Единство, труд, прогрес) 
ترانہ:
زمین و آبادی
متناسقات 0.75°S 15.383330555556°E / -0.75; 15.383330555556   [1]
پست مقام بحر اوقیانوس (0 میٹر ) 
رقبہ 342000 مربع کلومیٹر  
دارالحکومت برازاویلے  
سرکاری زبان فرانسیسی  
آبادی 5260750 (2017)[2] 
حکمران
اعلی ترین منصب دنیس ساسو نگیسو (25 اکتوبر 1997–) 
قیام اور اقتدار
تاریخ
یوم تاسیس 1960 
عمر کی حدبندیاں
شادی کی کم از کم عمر 21 سال ، 18 سال  
دیگر اعداد و شمار
منطقۂ وقت متناسق عالمی وقت+01:00  
ٹریفک سمت دائیں [3] 
ڈومین نیم cg.  
سرکاری ویب سائٹ {{#اگرخطا:|}}
آیزو 3166-1 الفا-2 CG 
بین الاقوامی فون کوڈ +242 

فہرست متعلقہ مضامین جمہوریہ کانگو

  1.   "صفحہ جمہوریہ کانگو في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 دسمبر 2019۔
  2. https://data.worldbank.org/indicator/SP.POP.TOTL — اخذ شدہ بتاریخ: 8 اپریل 2019 — ناشر: عالمی بنک
  3. http://chartsbin.com/view/edr
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.