جبوتی

جبوتی (عربی: جيبوتي) سرکاری نام جمہوریہ جبوتی قرن افریقہ کا ایک ملک ہے۔ جبوتي مشرقی افریقہ میں واقع ایک ملک ہے، جس کی سرحدیں شمال میں اریتریا سے، مغرب اور جنوب میں ایتھوپیا سے اور جنوب مشرق میں صومالیہ سے ملتی ہیں۔ اس کے علاوہ بحیرہ احمر اور خلیج عدن سے ملتی ہیں۔ صرف 23 ہزار مربع کلومیٹر میں پھیلے اس ملک کی آبادی آٹھ لاکھ سے کچھ زیادہ ہے۔ اس کی دار الحکومت جبوتی (شہر) ہے۔ ملک کی آبادی کا پانچواں حصہ بین الاقوامی سطح پر خط افلاس کے نیچے یعنی 1.25 ڈالر فی دن سے کم آمدنی حاصل کرتا ہے۔

  

جبوتی
جبوتی
پرچم
جبوتی
نشان

،  

شعار
(عربی میں: اتحاد، مساواة، سلام (فرانسیسی میں: Unité, Égalité, Paix (انگریزی میں: Unity, Equality, Peace (بلغاری میں: Единство, равенство, мир) 
ترانہ:
زمین و آبادی
متناسقات 11.8°N 42.433333°E / 11.8; 42.433333   [1]
رقبہ 23200 مربع کلومیٹر  
دارالحکومت جبوتی علاقہ  
سرکاری زبان فرانسیسی ، عربی  
آبادی 850146 (2010) 
حکمران
اعلی ترین منصب اسماعیل عمر جلیہ  
سربراہ حکومت عبد القادر کمیل محمد (1 اپریل 2013–) 
قیام اور اقتدار
تاریخ
یوم تاسیس 23 جون 1977 
عمر کی حدبندیاں
شادی کی کم از کم عمر 18 سال  
دیگر اعداد و شمار
منطقۂ وقت متناسق عالمی وقت+03:00  
ٹریفک سمت دائیں [2] 
ڈومین نیم dj.  
سرکاری ویب سائٹ {{#اگرخطا:باضابطہ ویب سائٹ  |}}
آیزو 3166-1 الفا-2 DJ 
بین الاقوامی فون کوڈ +253 

تاریخ

جمہوریہ جبوتی نے فرانس سے اپنی آزادی 27 جون 1977 کو حاصل کی ـ سنہ 1977 سے پہلے جبوتی "فرانسیسی صومالی لینڈ" کا حصہ تھاـ یہاں کے خانہ بدوش قبیلوں نے شاعری اور کہانیوں میں ہزاروں سال کی تاریخ وقف کی ہوئی ہےـ جزیرہ نمائے عرب کی نزدیکی کی وجہ سے جبوتی میں اسلام باقی افریقہ سے پہلے آیاـ

سیاست

دین

جبوتی میں مسلمانوں کی اکثریت ہے (94 فیصد) ـ ہر مسلمان ملک کی طرح جبوتی کے ہر شہر اور گاؤں میں مسجد ہوتی ہےـ اس کے علاوہ مزاروں پر جانے کی بھی روایت ہےـ ان میں سب سے مشہور شیخ ابو یزید کا مزار ہے جو گودا کی پہاڑوں میں واقع ہےـ

جبوتی کی سب سے بڑی اقلیت مسیحیت کے پیروکاروں کی ہےـ

انتظامی تقسیم

جبوتی علاقہs
علاقہ رقبہ (کلومیٹر2) آبادی دار الحکومت
علی صبیح علاقہ،

(Région d'Ali Sabieh)

2,200 75,005 علی صبیح
ارتا علاقہ,

(Région d'Arta)

1,800 69,047 ارتا
دخیل علاقہ،

(Région de Dikhil)

7,200 80,023 دخیل
جبوتی علاقہ،

(Ville de Djibouti)

200 604,013 جبوتی
اوبوک علاقہ،
(Région d'Obock)
4,700 40,128 اوبوک
تاجورہ علاقہ،

(Région de Tadjourah)

7,100 79,567 تاجورہ

آب و ہوا

آب ہوا معلومات برائے جبوتی شہر
مہینا جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر سال
بلند ترین °س (°ف) 34
(93)
34
(93)
37
(99)
38
(100)
44
(111)
47
(117)
47
(117)
47
(117)
44
(111)
39
(102)
36
(97)
34
(93)
47
(117)
اوسط بلند °س (°ف) 29
(84)
29
(84)
31
(88)
32
(90)
34
(93)
37
(99)
41
(106)
39
(102)
36
(97)
33
(91)
31
(88)
29
(84)
33.4
(92.2)
اوسط کم °س (°ف) 23
(73)
24
(75)
25
(77)
26
(79)
28
(82)
30
(86)
31
(88)
29
(84)
29
(84)
27
(81)
25
(77)
23
(73)
26.7
(79.9)
ریکارڈ کم °س (°ف) 19
(66)
18
(64)
21
(70)
21
(70)
21
(70)
23
(73)
22
(72)
22
(72)
23
(73)
21
(70)
18
(64)
17
(63)
17
(63)
اوسط بارش مم (انچ) 10
(0.39)
13
(0.51)
25
(0.98)
13
(0.51)
5
(0.2)
0
(0)
3
(0.12)
8
(0.31)
8
(0.31)
10
(0.39)
23
(0.91)
13
(0.51)
131
(5.14)
اوسط بارش ایام 3 2 2 1 1 0 1 1 1 1 2 2 17
ماخذ: BBC Weather[3]

سب سے بڑے شہر

جغرافیہ

فہرست متعلقہ مضامین جبوتی

حوالہ جات

  1.   "صفحہ جبوتی في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 دسمبر 2019۔
  2. http://chartsbin.com/view/edr
  3. "BBC Weather : Djibouti"۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جولا‎ئی 2012۔
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.