غساسنہ

غساسنہ ایک عرب گروہ تھا جو ازد قبیلہ سے تعلق رکھتا تھا۔ انہوں نے تیسری صدی عیسوی میں جنوب جزیرہ عرب سے شام وغیرہ کے علاقوں کی طرف گئے۔ وہاں جاکر یہ یونانیوں سے کل مل گئے۔ انہوں نے جنگ یرموک میں بازنطینوں کا ساتھ دیا مگر مسلمانوں سے ایک زبردست شکست کھائی۔ جب جزیرہ عرب میں تھے تب عرب مشرکانہ مذہب کے پیروکار تھے اور جب وہاں سے گئے تو مسیحیت قبول کیا، پھر بعد ازا اسلام قبول کر گئے۔

Ghassanid Kingdom
الغساسنة
220–638
پرچم قومی نشان
Location of Banu Ghassan
دار الحکومت Jabiyah
زبانیں عربی زبان
مذہب مسیحیت (مشرقی راسخ الاعتقاد کلیسیا، مشرقی کاتھولک کلیسیا، سریانی راسخ الاعتقاد کلیسیا)
حکومت Monarchy
تاریخ
 - قیام 220
 - Annexed by خلافت راشدہ 638
Warning: Value specified for "continent" does not comply
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.